Results 1 to 5 of 5

Thread: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ

    نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ Û”Û”Û”Û”Û”Û” مفتی منیب الرØ+مان

    khulasa-e-tafseer.png
    رسول کریمﷺ سے کفار طرØ+ طرØ+ Ú©Û’ مطالبے کرتے تھے کہ ہم اس وقت ایمان لائیں گے‘ جب فرشتے ہمارے پاس اتر کر آئیں یا برزخ Ùˆ آخرت Ú©Û’ بارے میں آپ جو باتیں ہمیں بتاتے ہیں‘ ہمارے جو لوگ مرچکے ہیں‘ وہ زندہ ہو کر آئیں اور آپ Ú©Û’ دعووں Ú©ÛŒ تصدیق کریں‘ قرآن Ù†Û’ بتایاکہ اُن Ú©ÛŒ یہ ساری باتیں جہل پر مبنی اور انکارِ Ø+Ù‚ Ú©Û’ لئے Ù…Ø+ض بہانے بازی ہے۔
    سورۃ الانعام Ú©ÛŒ آیات 117 تا 118میں فرمایا: جس (Ø+لال جانور) پر ذِبØ+ Ú©Û’ وقت اللہ کا نام لیاگیا ہو‘ اُسے کھاؤ‘ جو Ø+رام چیزیں ہیں‘ انہیں تمہارے لئے تفصیل سے بیان کر دیا گیا‘ صرف Ø+التِ اضطرار میں اور وہ بھی بقدرِ بقائے Ø+یات کھانے Ú©ÛŒ اجازت ہے۔ مزید فرمایا: جس ذبیØ+Û’ پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو‘ اُسے نہ کھاؤ۔ آیت 123 میں فرمایا: اور اسی طرØ+ ہم Ù†Û’ ہر بستی میں اُس Ú©Û’ مجرموں Ú©Ùˆ سردار بنایا تاکہ وہ وہاں فریب کاری کریں اور اُن Ú©Û’ دَجل Ùˆ فریب کا وبال اُنہی پر آئے گا۔ آیات 130 تا 131 میں اتمامِ Ø+ُجّت کیلئے فرمایا: ''اے جنّات اور انسانوں Ú©Û’ گروہ! کیا تمہارے پاس رسول نہیں آئے تھے‘ جو تم پر میری آیات بیان کرتے تھے اور تمہیں اس (قیامت Ú©Û’) دن Ú©ÛŒ ملاقات سے ڈراتے تھے؟ وہ کہیں Ú¯Û’: ہم خود اپنے خلاف گواہی دیتے ہیں اور اُنہیں دنیاکی زندگی Ù†Û’ فریب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ (یہ گواہی اس وجہ سے دی گئی کہ) آپ کا رب بستیوں Ú©Ùˆ ظلماً ہلاک کرنے والا نہیں ہے‘‘۔ آیات 142 تا 146 میں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ پھلوں‘ کھیتوں اور جانوروں Ú©Û’ ذریعے عطا Ú©ÛŒ جانے والی نعمتوںکا ذکر فرمایا کہ ''اللہ Ú©ÛŒ ان نعمتوں Ú©Ùˆ کھاؤ‘ اسراف نہ کرو اور شیطان Ú©Û’ نقشِ قدم پر نہ چلو‘ پھلوں اور کھیتوں Ú©ÛŒ پیداوار میں اللہ تعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ù‚ (عُشر یا نصف عُشر) Ú©Ùˆ ادا کرو‘‘ پھر فرمایا کہ ''یہود Ú©ÛŒ سرکشی Ú©ÛŒ وجہ سے ناخن والے جانوروں اور گائے اور بکری Ú©ÛŒ چربی Ú©Ùˆ ان پر Ø+رام کر دیا گیا تھا‘ انہوں Ù†Û’ اسے پگھلایا اور فروخت کر دیا‘‘۔ آیت 148 میں ہر دور Ú©Û’ منکرین Ú©Û’ ایک نفسیاتی Ø+ربے Ú©Ùˆ بیان کیا کہ وہ جو Ú©Ú†Ú¾ بھی کر رہے ہیں‘ یہ اللہ Ú©ÛŒ مشیت ہے‘ اگر وہ نہ چاہتا تو ہم یہ سب Ú©Ú†Ú¾ نہ کرپاتے۔ درØ+قیقت بات یہ ہے کہ اللہ Ú©ÛŒ مشیت اور ہے اور اس Ú©ÛŒ رِضا اور ہے‘ مثلاً: مجرم Ú©Ùˆ سزا دینا اس Ú©ÛŒ مشیت ہے‘ لیکن اس Ú©ÛŒ رِضا اس میں ہے کہ کوئی اس Ú©ÛŒ نافرمانی نہ کرے۔ اگر سب Ú©Ùˆ جبری طور پر اطاعت Ú©Û’ راستے پر ڈالنا اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ مشیت ہوتی‘ تو کسی Ú©ÛŒ مجال نہ تھی کہ اس Ú©ÛŒ Ø+Ú©Ù… عدولی کرے۔ آیات 152 تا 154 میں فرمایا کہ (1) اللہ Ú©Û’ ساتھ کسی Ú©Ùˆ شریک نہ ٹھہرائو (2) والدین Ú©Û’ ساتھ Ø+سنِ سلوک کرو (3) تنگ دستی Ú©Û’ خوف سے اولاد Ú©Ùˆ قتل نہ کرو (4) ظاہر Ùˆ مستور فØ+اشی سے اجتناب کرو (5) قتلِ ناØ+Ù‚ نہ کرو (6) یتیم کا مال ناجائز طریقے سے نہ کھاو‘ (7) لین دین میں ناپ تول پورا کرو (8) بلا تمیز سب Ú©Û’ ساتھ انصاف کرو (9) اور اللہ سے کئے گئے عہد Ú©ÛŒ پاسداری کرو؛ چونکہ یہ نو اَØ+کامِ شرعیہ ہی دینِ اسلام Ú©ÛŒ تعلیمات کا خلاصہ اور لُبِّ لُباب ہیں اور باقی تمام شرعی اَØ+کام انہی پر منØ+صر ہیں‘ اسی لئے فرمایا: ''یہی سیدھا راستہ ہے‘ فرقہ بندی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر اسی Ú©ÛŒ پیروی کرو اور کتابِ الٰہی Ú©Û’ اَØ+کام Ú©Ùˆ ملØ+وظ رکھو‘‘۔ آیات 163 تا 164میں Ø+قیقتِ ایمان اور روØ+ِ ایمان اور مسلمان Ú©Û’ مقصدِ Ø+یات Ú©Ùˆ بیان کرتے ہوئے فرمایا: ''(اے رسول!) کہہ دیجئے کہ میری نماز‘ میری قربانی‘ میری زندگی اور میری موت (سب Ú©Ú†Ú¾) اللہ رب العالمین کیلئے ہے‘ اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے یہی Ø+Ú©Ù… دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا مسلمان ہوں‘‘۔
    سورۃ الاعراف
    اعراف Ú©Û’ معنی بلندی Ú©Û’ ہیں اور اس کا معنی جاننا اور پہچاننا بھی ہے۔ ''اصØ+ابِ اعراف‘‘ Ú©Û’ بارے میں ایک قول یہ ہے کہ ان Ú©ÛŒ نیکیاں اور گناہ برابر ہوں Ú¯Û’ اور ان کا مقام جنت اور دوزخ Ú©Û’ درمیان ہو گا یا یہ وہ لوگ ہیں جو اہل جنت اور اہلِ جہنم Ú©Ùˆ پہچاننے والے ہوں Ú¯Û’ اور ایک قول Ú©Û’ مطابق یہ انبیاء ہیں یا ملائکہ ہیں۔ آیت 8 میں بتایا کہ قیامت Ú©Û’ دن اعمال کا وزن کیا جانا Ø+Ù‚ ہے اور جن Ú©ÛŒ نیکیوں کا پلڑا بھاری ہو گا‘ وہی فلاØ+ پانے والے اور کامیاب ہیں اور جن Ú©ÛŒ نیکیوں کا پلڑا ہلکا ہو گا وہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔ آیات 11 تا 27 میں آدم علیہ السلام اور ابلیس کا واقعہ بیان ہوا کہ جب ابلیس Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر آدم Ú©Ùˆ سجدہ نہ کیا تو ربِ ذوالجلال Ù†Û’ اس سے پوچھا کہ تو Ù†Û’ میرے Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ باوجود سجدہ کیوں نہ کیا؟ اس Ù†Û’ اپنی سرکشی کا جواز عقلی دلیل سے پیش کیا کہ میں آدم سے بہتر ہوں‘ انہیں مٹی سے پیدا کیا گیا ہے‘ میرا جوہرِ تخلیق آگ ہے اور آگ لطیف ہونے Ú©ÛŒ بنا پر مٹی سے افضل ہے۔ تکبر Ú©ÛŒ بنا پر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ابلیس Ú©Ùˆ رسوا کرکے مقامِ عزت سے نکال دیا۔ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آدم ÙˆØ+وا علیہما السلام Ú©Ùˆ جنت میں داخل کیا اور انہیں خاص درخت Ú©Û’ قریب جانے سے منع فرمایا۔ شیطان Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ وسوسہ ڈالا اور مخلص اور خیر خواہ کا روپ اختیار کرکے کہا کہ آپ لوگوں Ú©Ùˆ اس درخت Ú©Û’ قریب جانے سے Ù…Ø+ض اس لئے منع کیا گیا ہے کہ اس Ú©Û’ قریب جاکر آپ لوگ فرشتے بن جائیں Ú¯Û’ اور آپ لوگوں Ú©Ùˆ ابدی زندگی مل جائے گی‘ اس Ù†Û’ قسمیں کھا کر اپنی خیرخواہی کا یقین دلایا‘ پھر ان سے اجتہادی خطا ہوئی اور اس درخت Ú©Ùˆ Ú†Ú©Ú¾Ù†Û’ سے ان Ú©ÛŒ شرمگاہیں ظاہر ہوئیں اور وہ درختوں Ú©Û’ پتوں سے اپنے ستر Ú©Ùˆ ڈھانپنے لگے‘ یہاں قرآن Ù†Û’ یہ بھی بتایا کہ شیطان کا مقصد ان Ú©Û’ ستر Ú©Ùˆ بے Ø+جاب کرنا تھا۔ اپنی اجتہادی خطا کا اØ+ساس ہونے پر آدم علیہ السلام Ù†Û’ توبہ Ú©ÛŒ اور ان Ú©ÛŒ توبہ Ú©Û’ کلمات آیت 23 میں بیان ہوئے ہیں۔ آیت 26 تا 27 میں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ مقصدِ لباس بیان فرمایا کہ ہم Ù†Û’ بنی آدم پر لباس اس لئے اتارا کہ ان Ú©ÛŒ ستر پوشی ہو اور سامانِ زینت ہو اور سب سے بہتر لباس تو تقویٰ ہے‘ پھر بنی آدم Ú©Ùˆ متنبہ کیا گیا کہ شیطان Ú©Û’ مکرو فریب میں نہ آنا‘ اس Ú©Ùˆ یہ مَلکہ دیا گیا ہے کہ وہ تمہیں ہر جہت سے دیکھ سکتا ہے۔ آیت 57 میں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ بارانِ رØ+مت Ú©Û’ نظام Ú©Û’ بارے میں بتایا کہ اس Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے ہوائیں پانی سے بھرے بادلوں Ú©Ùˆ اُٹھا کر Ù„Û’ جاتی ہیں اور بنجر زمین پر برسا کر اس میں اللہ Ú©ÛŒ نعمتیں پیدا کر دیتی ہیں‘ پھر فرمایا کہ اچھی زمین اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے سبزہ اگاتی ہے اور خراب زمین باغ Ùˆ بہار نہیں لاتی۔ آیت 59 سے Ø+ضرت نوØ+Ø‘ اور ان Ú©ÛŒ قوم Ú©Û’ Ø+الات بیان کئے گئے ہیں کہ ان Ú©ÛŒ قوم Ú©Û’ سرداروں Ù†Û’ کہا: ''(معاذ اﷲ) آپ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ گمراہی میں ہیں۔ Ø+ضرت نوØ+ علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا کہ میں تو اللہ کا رسول ہوں اور میرا کام تمہاری خیر خواہی اور تم تک دعوتِ Ø+Ù‚ Ú©Ùˆ پہچانا ہے‘‘۔ آیت 65 سے اگلی آیات میں Ø+ضرت ہود اور ان Ú©ÛŒ قوم عاد کا ذکر ہے کہ قومِ عاد Ù†Û’ بھی اللہ Ú©Û’ نبی پر طعن کیا کہ (معاذاللہ) آپ Ø+ماقت میں مبتلا ہیں‘ پھر ہود علیہ السلام Ù†Û’ اپنی قوم Ú©Ùˆ وہی جواب دیا‘ جو Ø+ضرت نوØ+Ø‘ Ù†Û’ اپنی قوم Ú©Ùˆ دیا تھا۔ Ø+ضرت ہودؑ Ù†Û’ قومِ عاد Ú©Ùˆ انعاماتِ الٰہیہ کا شکر اداکرنے Ú©ÛŒ تلقین کی‘ اُن Ú©Û’ انکار Ú©Û’ سبب اُن پر اللہ کا عذاب اور غضب نازل ہوا‘ اللہ Ù†Û’ Ø+ضرتِ ہود اور ان Ú©Û’ ساتھیوں Ú©Ùˆ نجات دی۔ آیت 73 سے Ø+ضرت صالØ+Ø‘ اور ان Ú©ÛŒ قوم ثمود کا ذکر ہے۔ قومِ ثمود Ú©Û’ لوگ بڑے طاقتور تھے اور یہ پہاڑوں Ú©Ùˆ تراش کر ان میں گھر بناتے تھے‘ گویا ان Ú©Ùˆ اپنی طاقت پر ناز تھا‘ پھر قومِ ثمود Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ نافرمانی Ú©ÛŒ اور Ø+ضرت صالع Ú©Ùˆ معجزے Ú©Û’ طور پر دی گئی اونٹنی Ú©ÛŒ کونچیں کاٹ دیں‘ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ سرکشی Ú©ÛŒ سزا اس طرØ+ دی کہ ان پر رات Ú©Ùˆ زلزلے کا عذاب آیا اور صبØ+ Ú©Ùˆ وہ اپنے گھروں میں اوندھے منہ Ù¾Ú‘Û’ رہ گئے۔ آیت 80 سے 84 تک Ø+ضرت لوط اور ان Ú©ÛŒ قوم کا ذکر ہے کہ وہ بے Ø+یائی میں اپنے زمانے Ú©Û’ سب لوگوں پر سبقت Ù„Û’ گئے‘ وہ اپنی جنسی خواہش Ú©Ùˆ غیر فطری طریقے سے پورا کرتے تھے اور جب اللہ Ú©Û’ نبی عذاب کا ڈر سناتے تو وہ اسے مذاق سمجھتے۔ بالآخر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ان پر عذاب نازل کیا‘ آسمان سے پتھر برسائے اور اس طرØ+ ان کا نام ونشان مٹا دیا گیا‘ یہاں تک کہ Ø+ضرت لوط علیہ السلام Ú©ÛŒ بیوی‘ جو قومِ لوط Ú©ÛŒ ہم خیال تھی‘ بھی عذاب سے نہ بچ سکی۔ صرف Ø+ضرت لوط علیہ السلام اور ان Ú©Û’ ساتھ قبیلے Ú©Û’ چند نیکوکار لوگ ہی Ù…Ø+فوظ رہے۔
    آیت 85 میں قومِ مَدیَن کا ذکر ہے کہ وہ ناپ تول میں ڈنڈی مارتے اور دوسروں کو چیزیں کم تول کر دیتے تھے اور راستے میں بیٹھ کر اہلِ ایمان کو ڈراتے اور انہیں راہِ راست سے روکتے۔ انہیں بھی کہا گیا کہ فساد فی الارض سے باز آ جاؤ اور اپنے سے پہلی سرکش امتوں کا انجام دیکھ لو۔






  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)

  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ

    Umda

  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    G-9/2,Islamabad..
    Age
    39
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ

    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •